کرائمز

سی سی ڈی کوتوالی کا مبینہ مقابلہ، سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک

لاہور (آئی این پی) سی سی ڈی کوتوالی کا مبینہ پولیس مقابلہ، سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ڈی ملزم سبحان کو نشاندہی کے لیے کرول پنڈ لے کر جارہی تھی، ساتھیوں نے ملزم کو چھڑانے کے لیے فائرنگ کردی،ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا ملزم سبحان ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔گیا۔ملزم کی لاش ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button