کرائمز

ڈیرہ مراد جمالی، ویگن کو ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ لوٹ لیا

ڈیرہ مراد جمالی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب جیکب آباد سے گنداواہ کے لیے جانے والی ویگن کو ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی درجنوں موبائل فونز ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب جیکب اباد سے گنداواہ جھل مگسی جانے والی مسافر ویگن کو نصیراباد پولیس کی حدود چانڈیہ موڑ کے مقام پر مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر مسافروں سے لوٹ مار کر کے ہزاروں روپے نقدی موبائل فونز وڈیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جایوقوع پر پہنچ گئی علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button