کرائمز
گرین ٹاون :معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ،ایس ایچ او گرین ٹاؤن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ توفیق کالونی میں کارروائی ،ملزم جاوید کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ایس ایچ او ،ملزم سکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے ہاتھ پکڑتا اور نازیبا حرکات کرتا۔ایس ایچ او گرین ٹاؤن ،بچیوں کے شور مچانے پر ملزم جاوید موقع سے فرار ہو گیا تھا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے۔ایس ایچ او گرین ٹاؤن ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او سمیت پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا.