کرائمز

نارووال:چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میڈم عالیہ نیلم کا دورہ نارووال۔

نارووال(حاجی غلام عباس،):میڈم چیف جسٹس کی اپنے دورے کے دوران جوڈیشیل کمپلیکس آمد۔,:جسٹس ہائی کورٹ کو جوڈیشیل کمپلیکس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نارووال محمد عارف حمید شیخ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا استقبال کیا اور پھول پیش کیے۔,چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میڈم عالیہ نیلم نے جوڈیشیل کمپلیکس میں میٹنگ ہال اور لائبریری کا افتتاح کیا,:چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میڈم عالیہ نیلم نے جوڈیشیل کمپلیکس نارووال میں پودا بھی لگایا۔,:چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میڈم عالیہ نیلم نے جوڈیشیل کمپلیکس کے میٹنگ ہال میں ججز کے ساتھ مختصر خطاب بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button