کرائمز
طالبہ سکول سے لاپتہ ہو گئی، اغوا کا مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)طالبہ سکول سے لاپتہ ہو گئی،بیوہ رضیہ بی بی نے بتایا کہ وہ ساتویں کی طالبہ بیٹی (گ)کوگورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھوڑ کر گئی ،12بجے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی گئی ، اغوا کامقدمہ درج کر لیا گیا ۔
طالبہ سکول سے لاپتہ ہو گئی،بیوہ رضیہ بی بی نے بتایا کہ وہ ساتویں کی طالبہ بیٹی (گ)کوگورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھوڑ کر گئی ،12بجے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی گئی ، اغوا کامقدمہ درج کر لیا گیا ۔