کرائمز

سات افراد نے ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) رقبے پر ناجائز طور پر مٹی ڈالنے سے منع کرنے پر سات افراد نے ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دھوپ سڑی کے نواز کے رقبے پر ملزمان عبدالستار۔ غفار۔ ارشاد وغیرہ زبردستی مٹی ڈال رہے تھے جن کو منع کیا تو ملزمان نے نواز اور اس کی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button