کرائمز
خاتون ٹیچر سے بدتمیزی، ایس ایچ او رائے ونڈ معطل
لاہور (کرائم رپورٹر)رائیونڈ خاتون ٹیچر سے ایس ایچ او رائیونڈ کی بدتمیزی
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا نوٹس
صوبائی وزیر رانا سکندر حیات نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب
ایس ایچ او رائیونڈ کو کلوز ٹو لائن کردیا گیا
ایس ایچ او زکا اللہ کے خلاف محکمانہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا :صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات