کرائمز
سب انسپکٹر کا نائب محرر پر فائرنگ کا معاملہ، سی پی او کا نوٹس
گوجرانوالہ(وقاص جنجوعہ سے )سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے واقع کا نوٹس لے لیا، ایس پی سول لائن ڈویژن بلال محمود سلہری کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، تھانہ سبزی منڈی پولیس نے سب انسپکٹر شاہد غوث کو حراست میں لے لیا، مقدمہ درج،ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔ سی پی او،میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا، کسی کوبھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ترجمان ضلعی پولیس، گوجرانوالہ