کرائمز
رائےونڈ : اڈا پلاٹ ، کرنٹ لگنے سے خاتون زندگی کی بازی ہار گئی
لاہور / رائےونڈ (آئی این پی )رائےونڈ کے علاقہ اڈا پلاٹ ، کرنٹ لگنے سے خاتون زندگی کی بازی ہار گئی ،30 سالہ خاتون فرش دھو رہی تھی موٹر شارٹ ہونے سے کرنٹ لگ گیا،کرنٹ لگنے سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی ،ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو طبی امداد دی کر ہسپتال منتقل کرنے کیلئے جا رہی تھی لیکن راستے میں ہی جاں بحق ہو گئی ،متوفیہ کی شناخت 30 سالہ کلثوم کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقت شروع کر دی