کرائمز

سینئر صحافی چوہدری عرفان اکرم کے والد وفات پاگئے

میاں چنوں ( تحصیل رپورٹر) صحافی چوہدری عرفان اکرم کے والد وفات پاگئے سٹی پریس کلب کے سینئر صحافی چوہدری عرفان اکرم کے والد محترم حاجی چوہدری محمد اکرم وفات پاگئے، مرحوم کی نماز جنازہ گاؤں محسن وال میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی ، وکلاء ، کاروباری اور صحافیوں سمیت اہلیان علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شرکاء کی جانب سے صحافی چوہدری عرفان اکرم کے والد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button