ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شجاع آباد (اظہر تاج قریشی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ڈپٹی کمشنر کا شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور مثالی صفائی یقینی بنانے کا عزم ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی صدارت میں ضلعی انتظامیہ کا کارکردگی جائزہ اجلاس تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابو بکر ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مبشرالرحمن شریک اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبدلسمیع شیخ اور اسسٹنٹ کمشنر صدر زاہد اقبال نے بریفنگ دی بے ہنگم تجاوزات کے خاتمے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت بیوٹیفکیشن کیلئے نئی سکیمیں شروع کرینگےستھرا پنجاب مہم کو کامیاب کرنے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہےعیدالاضحی کے موقع پر مثالی صفائی نظام کیلئے پلان طلب کرلیاکرپشن اور سرخ فیتہ کلچر کے خاتمے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر