کرائمز
رمضان کارڈ کی رقم میں کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار
اوکاڑہ ( وحید انصاری ) اوکاڑہ نگہبان رمضان کارڈ کی رقعم میں کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار. مقدمہ درج.پولیس کے مطابق تھانہ راوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوے نگہبان رمضان کارڈ کی رقم میں کٹوتی کرنے والا ملزم علی رضا گرفتار، مقدمہ درج . نگہبان رمضان پروگرام کے تحت امدادی رقم کی شفاف منتقلی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی ، ڈی پی او راشد ہدایت کا کہنا تھا کہ غریب مستحقین کی امدادی رقم میں خردبرد ناقابل برداشت، ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھیں جائیں گی # ،