ٹوبہ ٹیک سنگھ :رجانہ/اروتی/چٹیانہ پولیس کا چھاپہ،قومی مجرمان دھر لیے
ٹوبہ ٹیک سنگھ/ تھانہ رجانہ (محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ محکمہ پولیس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پریس ریلیز ڈی پی ا و ٹوبہ عباد ت نثا ر کے حکم پر ٹوبہ پولیس کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری 08 ملزمان گرفتار،2بندوق12بور،72لیٹر شراب معہ چالو بھٹی،2کلو680گرام ہیروئن برآمدمقدمات درج ٹوبہ ٹیک سنگھ انسپکٹر جنرل آف پو لیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی اور ڈی پی او ٹوبہ عباد ت نثار کے حکم پر ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ایس ایچ او تھانہ رجانہ معہ ملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم ارسلان عرف سنی کو قابو کیا جس کے قبضہ سے1کلو480گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔دوسری کاروائی میں تھانہ چٹیانہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کامران کو قابو کیا جس کے قبضہ سے بندوق رپیٹر12بور برآمد ہوئی اسی طرح ایس ایچ او تھانہ اروتی معہ ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم عمران کو شراب کشید کرتے رنگے ہاتھوں قابو کیا جس کے قبضہ سے50لیٹر شراب معہ سامان چالو بھٹی برآمد