کرائمز
دکاندار کا ایڈور ٹائرزمنٹ بورڈ فیس لینے آنے ٹھیکیدار کے ساتھ بد تمیزی ،مقدمہ درج
ڈسکہ(عشرت انصاری)دکاندار کا ایڈور ٹائرزمنٹ بورڈ فیس لینے آنے ٹھیکیدار کے ساتھ بد تمیزی ،مقدمہ درج محمد عثمان میونسپل آفیسر(فنانس)سبزی منڈی پسرور روڈ پر واقع البراق کیش ایڈکیری کے مالک قیصر چیمہ سے ایڈور ٹائرمنٹ بورڈ فیس مبلغ23,800رو پے لینے آئے تو ملزم قیصر چیمہ نے رقم ادا کرنے کے بجائے ٹھیکیدار کے ساتھ بد تمیزی کی اور بد معاشی کرنے لگا اور رقم ادا کرنے سے انکار کر دیا تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔