کرائمز

موٹر سائیکل چنگچی اسنیچنگ لفٹنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی:(شفقت خان)ڈسٹرکٹ سٹی:موٹر سائیکل چنگچی اسنیچنگ لفٹنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان سے سولجر بازار کے علاقے سے چھینی ہوئی 1 موٹر سائیکل اور بلدیہ کے علاقے سے چوری شدہ رکشہ برآمد ملزمان کی شناخت عبد المالک عرف بشیر محمد حارث اور نادر خان کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا ملزمان کو دوران پیٹرولنگ اسنیپ چیکنگ کے گرفتار کیا گیا برآمدہ چھینی ہوئی موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 177/2024 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ سولجر بازار میں درج ہے برآمدہ چوری شدہ رکشہ نمبری KLG-1731 کا مقدمہ الزام نمبر 114/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ بلدیہ ٹاؤن میں درج ہے ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل اسنیچنگ لفٹنگ کی وارداتیں کیا کرتے تھے ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button