علاقائی خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کا تحصیل شاہکوٹ کا طویل دورہ

ننکانہ صاحب( رانا عرفان)ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کا تحصیل شاہکوٹ کا طویل دورہ ، ڈی سی محمد تسلیم اختر راو نے تحصیل شاہکوٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ، ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ بوائز کالج میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کرکے انتظامات و سہولیات کا جائزہ بھی لیاڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کرکے تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ، تاجران سے ملاقات بھی کی۔شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈپٹی کمشنر برہم ، ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے معاملات ایک ہفتے میں بہتر کرنے کی ڈیڈلائن دوران وزٹ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورے کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور شہریوں کو دی جانے والی سرکاری سروسز کا جائزہ لینا ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو سرکاری سروسز کی فراہمی جاری ہے ، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت ، پائیداری اور برو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button