کرائمز

مبینہ راہزن مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

پشاور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )پشاور میں حیات آباد پولیس کی کارروائی، مبینہ راہزن کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو رکنی راہزن گروپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی تھی، ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے، ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور پستول برآمد کر لیا گیا، پولیس کے مطابق چھینا گیا موبائل فون متاثرہ نوجوان کے حوالے کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button