کرائمز

انسانی اسمگلر عمران عرف ٹونی انٹرپول کے ذریعے مصر سے گرفتار

اسلام آباد(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )انسانی اسمگلر عمران عرف ٹونی کو انٹرپول کے ذریعے مصر سے گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم جون 2023 کے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے جو حادثے کے بعد لیبیا سے فرار ہو کر مصر میں روپوش ہوگیا تھا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتاری کے بعد ملزم کو پاکستان منتقل کردیا گیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے ملزم کا نام ریڈ لسٹ میں شامل کر رکھا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button