کرائمز

فیصل آباد سمیت مختلف ضلع میں ڈکیتیاں کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار

مکو آ نہ (نامہ نگار)سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بلوچنی عدیل مصطفی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فیصل آباد سمیت مختلف ضلع علاقہ میں ڈکیٹی کی خطرناک وارداتوں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 28 لاکھ روپیہ نقدی تین عدد ناجائز پسٹل عدد موٹر سائیکل برآمد کیے ملزمان نے تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں 39 وارداتیں کی تھی 39 مقدمات میں چھینی گئی رقم موٹر سائیکلیں برآمد ہو گئی ہیں ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے ایس ایچ او تھانہ بلوچنی سب انسپیکٹر عدیل مصطفی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کیٹ گینگ کے خلاف بڑی زبردست کاروائی کی ہے سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے ایس ایچ او سمیٹ تمام ٹیم کو شاباش دی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button