کرائمز

2موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ اسماعیل خان کے کمہار مارکیٹ رمک اڈا پر 2موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رمک کے رہائشی محمد ایوب گھلو ولد اللہ ڈتہ نے تھانہ پروآ میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ بالمقابل کمہار مارکیٹ رمک اڈا پر میرا بھائی محبوب گھلو اور طیب گھلو ولد غلام شبیر ریڑھی بان سے سبزی خرید رہے تھے، اس دوران موٹرسائیکل پر شاہجہان اور نعمت اللہ آکر رکے اور نعمت اللہ نے پستول سے محبوب پر فائر کئے ، جس سے لگ کر شدید زخمی ہوگیا، اس کو ہسپتال لے جارہے تھے کہ اس نے زندگی کی بازی ہار دی ، وجہ عداوت ہماری قتل مقاتلے کی دشمنی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button