کرائمز
ٹریفک حادثہ 13 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد
خانیوال (ثاقب سہیل ) کالر کے مطابق نزد راجپوت کالونی بس اور ٹرالر میں تصام اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گۓ۔ریسکیو 1122 نے مجموعی طور 16 افراد کو ریسکیو کیا ریسکیو جوانوں کی جانب سے 13 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد کے بعد اپنی منزل کی جانب روانہ کر دیا گیابس ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بس فیصل آباد سے بہالپور جارہی تھی آپریشن میں 14 ریسکیورز اور 5 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ریسکیواسٹیشن کوآرڈینیٹر سمیع اللہ نے تمام تر آپریشن کی نگرانی کی ۔