کرائمز

رانا حماد سلیم کومنیجر زرعی ترقیاتی بنک تعینات کردیا گیا

ماموں کانجن(نامہ نگار)ماموں کانجن ،رانا حماد سلیم کومنیجر زرعی ترقیاتی بنک تعینات کردیا گیا،شہری حلقوں اور بنک کے عملہ کی جانب سے مبارکباد اور پھولے کے گلدستے بھی پیش کئے گئے تفصیلات کے مطابق رانا حماد سلیم کومنیجر زرعی ترقیاتی بنک ماموں کانجن تعینات کردیا گیا رانا حماد سلیم نے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیا زرعی ترقیاتی بنک ماموں کانجن کے عملہ رانا عاشق،رفیق،محمد کاشف،ہاشم عزیز عامر سلطان ،رانا صائم ،رانا نوید ،امجد،شفیق دیگر نے رانا حماد سلیم کو زرعی ترقیاتی بنک ماموں کانجن میں تعیناتی پر مبارک باد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا رانا حماد سلیم نے کہا ہےکہ میں اپنے عملہ سمیت پوری ایمانداری اور محنت سے فرائض سرانجام دیں گے کسانوں کی ہرممکن مدد کی جائیگی حکومت پنجاب ہدایات پر کسانوں کو میرٹ کی بنیاد پرفرضے فراہم کئے جائینگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button