کرائمز
ذاتی رنجش بھانچے نے ماموں کو مسجد میں ذبح کر دیا
راولپنڈی (کرائم رپورٹر عاطف حسین ) تھانہ کہوٹہ کے علاقہ چھنی اعوان میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔ ذاتی رنجش اور عداوت پر بھانجے نے ماموں کو قتل کر دیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش کو قبضے میں لے تفتیش کا عمل شروع کر دیا۔