کرائمز

اسلام پورہ پولیس نے تین سالہ لاپتہ بچی والدین سے ملوادی

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمے میں مطلوب 3 سالہ بچی اریبہ کو تلاش کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اسلام پورہ پولیس کو 15 پر بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے چند گھنٹوں کی کوششوں سے بچی کو والدین سے ملوا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button