کرائمز

جلال پور بھٹیاں :طاہر عباس دانش کے کزن کی رسم قل آج ادا ہوگی

جلال پور بھٹیاں (طاہر عباس دانش )سینئر صحافی و صدر شاہین پریس کلب رجسٹرڈ جلال پور بھٹیاں طاہر عباس دانش چیف ایگزیکٹو مدینہ ایگرو کمبائن ہارویسٹر پارٹس اینڈ آٹوز کے کزن کے ایصالِ ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک آج ہو گاتفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و صدر شاہین پریس کلب رجسٹرڈ جلال پور بھٹیاں طاہر عباس دانش چیف ایگزیکٹو مدینہ ایگرو کمبائن ہارویسٹر پارٹس اینڈ آٹوز کے کزن کے ایصالِ ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک آج ہو گا امانت علی ،ارشد علی پنجاب ایگرو والے صابر علی حمام والے ان کا بھائی ڈاکٹر لال دین ،ریاض حسین ،سیف اللہ ان کا بھتیجا محمد اشرف ان کا بیٹا یونس عباس ،فیصل علی الفیصل ایگرو والے ان کا چچا زاد بھائی (کزن) حافظ محمد نواز جوکہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا تھا ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک آج مورخہ 24 نومبر بروز اتوار دن 10 بجے ان کی رہائش گاہ واقع پنڈی روڈ محلہ اقبال پورہ میں پڑھا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button