کرائمز

مانگا منڈی میں موٹر سائیکل چوری کا نان سٹاپ سلسلہ جاری

لاہور / مانگا منڈی(سید ناظم رضا نقوی ) موٹر سائیکل چوری کا نان سٹاپ سلسلہ جاری چور ڈاکو پولیس پر بھاری،خیابان اقبال سکیم شہری بشیرکے گھر کے باہرکھڑی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے ،شہری بشیرکابیٹا شام چھ بجے موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے گھر کے اندر گیا چند لمحوں بعد واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی،مدد کے لیے 15 پر پولیس کو کال بھی اور اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ میں درخواست بھی دی،پولیس نے موقع پر پہنچ کرکاغذی کارروائی کے بعد ایف آئی آر درج کرلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button