کرائمز

فوڈ اتھارٹی کا مربہ یونٹ پر چھاپہ،زائد المعیاد اشیاء تلف

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاویدکی ہدایت پرفوڈسیفٹی ٹیموں کاکریک ڈاؤن، ناقص انتظامات پرمربہ یونٹ بند،بھاری مقدار میں ممنوعہ اجزااورایکسپائراشیاتلف کر دی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا تھا یونٹ کا پروڈکشن ایریا انتہائی گندا،کیڑے مکوڑو ں کی بھرمار پائی گئی،اشیاکی تیاری کیلئے نان فوڈ گریڈ نیلے ڈرم اور ممنوعہ رنگ استعمال کیا جارہا تھا، انتہائی لازم ریکارڈ، ملازمین کے میڈیکل و لیبل رجسٹریشن دستاویزات عدم موجود پائی گئی۔اْن کا مزید کہنا کہ اشیاپر تاریخ اجرا ء اورتنسیخ عدم موجود، فریج اور فریزر میں زنگ پایاگیا،کھلی نالیاں، ٹوٹے فرش پرگنداپانی کچن کی صفائی کے ناقص انتظامات تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button