کرائمز

ستراہ :معمولی تکرار ، ملزمان کا بہیمانہ تشدد ، مقدمہ درج

سیالکوٹ /ستراہ:( رانا آصف رشید)تھانہ ستراہ کے علاقے رام پور لڑائی جھگڑ ے کا واقعہ مقدمہ درج ،ڈنڈوں اور سوٹوں سے مار مار کر اختر حسین اور بیٹے طلہہ کو مضروب کر دیا ، تفصیلات کےمطابق اختر حسین نے بیان میں بتایا بیٹے طلہہ کے ساتھ گاؤں رام پور ارہے تھے راستے میں بیٹھے ملزمان علی حیدر ،رحمت علی،حسنین، اصلاح مشورہ سے کھڑے تھے اور آتے ہی ڈنڈوں اور سوٹوں سے مارنے لگے جس سے طلہہ بیٹا اور اختر حسین مضروب ہو گئے گاؤں کے لوگوں نے منت سماج کے کے جان چھڑائی وجہ عناد یہ ہے اس واقعہ سے ایک دن پہلے طلہہ کی علی سے معمولی بات پرتوں تکرار ہوئی تھی تھانہ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button