کرائمز

جوہر ٹاؤن پولیس نے شراب کی ترسیل ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

لاہور / جوہر ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )جوہر ٹاؤن پولیس کی کاروائی ،جوہر ٹاؤن پولیس نے شراب کی ترسیل ناکام بنا دی،ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی مختلف مارکہ کی امپورٹڈ بوتلیں برآمد،ملزم محمد مبین لاہور کی مختلف علاقوں میں شراب فروخت کرتا تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالے انویسٹی گیشن کر دیا گیا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او جوہر ٹاؤن محمد زکاء اور پولیس ٹیم کو شاباش،صدر ڈویژن میں شراب و منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button