24 گھنٹوں میں 341 ایمرجنسیز میں 479 لوگوں کو ریسکیو کیا
شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 341 ایمرجنسیز میں 479 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 313 جبکہ 17شجاع آباد میں اور 11 ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 68ہے 65 حادثہ ملتان میں جبکہ 01 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے02 جلال پور پیر والا میں پیش آئے۔
تفصیلات کے مطابق
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122ضلع ملتان کو 228 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 212 میڈیکل ملتان میں پیش آئی جب کہ ,13 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 03 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں ,08 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں26 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں مجموعی طور پر 479 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 445 ریسکیو کیا گیا جبکہ 18کوشجاع آباد میں 16 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا