کرائمز

کمالیہ9 محرم مرکزی جلوس برآمد ، سیکورٹی کے سخت اقدامات

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ9 محرم مرکزی جلوس برآمد نویں محرم الحرام کا شبیہ جھولا علی اصغر علیہ السلام کا جلوس محلہ محب علی شاہ سے برآمد جلوس اپنے مقرر راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ ایوان حسین پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا جلوس کی گزرگاہوں پر لنگر اور سبیلوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button