کرائمز

جنگلی سور نے گائوں میں گھس کر اودھم مچا دیا

نارووال(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )جنگلی سور نے گائوں میں گھس کر اودھم مچا دیا،جسے لوگوں نے پکڑ کر مار دیا۔بتایا گیا ہے کہ قلعہ احمد آباد کے نواحی گائوں کھیمووالی میں صبح کے وقت اچانک جنگلی سور گھس آیا اور اس نے اودھم مچا دیا اور مختلف گھروں میں داخل ہو گیاجس سے اہلخانہ خوف زدہ ہو گئے، دیہاتیوں کی دوڑیں لگ گئیں اور گائوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،گائوں والوں نے بروقت پہنچ کر کتوں کی مدد سے سور کو گائوں سے باہر نکال کر ہلاک کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button