کرائمز
تھانہ راوی کے علاقہ جوایا کھچی میں خاتون کی لاشں برآمد
نول پلاٹ (مزمل جوئیہ )تھانہ راوی کے علاقہ جوایا کھچی میں خاتون کی لاشں برآمد اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس فوری موقع پر پہنچ گئیتفصیلات کے مطابق تھانہ راوی کی حدود جوایا کچھی میں عورت کی لاش برآمد خاتون کی شناخت کشور کے نام سے ہوئی ہے جو کہ 40 چک جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کی رہائشی تھی جبکہ 2 ملزمان مزمل اور عمر فاروق گرفتار پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے موقع سے تمام ضروری شواہد اکھٹے کر لیے ہیں جبکہ ڈیڈ باڈی کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے پولیس نے تمام پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کر دیا جلد ہی اصل حقائق کا پتہ چل جائے گا پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں اصل حقائق کا تعین کیا جائے گا ترجمان اوکاڑہ پولیس