کرائمز

صارف عدالت لاہورمیں 1600کیسزکوسیشن کورٹ بھجوانے کیلئے مارکنگ کاعمل جاری

لاہور( آئی این پی)صارف عدالت لاہورمیں 1600کیسزکوسیشن کورٹ بھجوانے کیلئے مارکنگ کاعمل جاری ہے ،30دکانداروں کے وارنٹ گرفتاری پولیس نے واپس جمع کرادیئے۔صارف عدالت لاہورمیں 1600کیسزکوسیشن کورٹ بھجوانے کیلئے مارکنگ کاعمل جاری ہے،عملے کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو گیا۔سیشن کورٹ میں ابھی تک ایڈیشنل سیشن جج مقرر نہیں۔نئے کیسزدائرکرنے کے حوالے سے متاثرہ سائلین وکلاءسے مشورے کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button