کرائمز

لاہور :منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ، 05 کلو 510 گرام چرس برآمد

لاہور / گرین ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی زیرنگرانی گرین ٹاؤن ایس ایچ او کی انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیاں،مجموعی طور پر 03 منشیات فروشوں کے قبضہ سے 05 کلو 510 گرام چرس برآمد،ملزمان کی شناخت محمد احمد ، نزیر احمد اور لیاقت علی کے نام سے ہوئی،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکے ہیں ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری،لاہور شہر کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جائیگا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او میاں خرم وپولیس ٹیم کو شاباش۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button