کرائمز

رائیونڈ، زمین کے تنازع پر ایک شخص قتل، مقدمہ درج

لا ہو ر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )رائیونڈ کے علا قہ دھوندے گاؤں میں زمین کے تنازع پرشہری کو قتل کردیاگیا پولیس کے مطابق چچا زاد بھائی شاہد نے فائرنگ کر کے اصغر کو قتل کیا،اصغر زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر دم توڑ گیا،پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی۔واردات کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button