کرائمز

ٹریکٹر ٹرالی مالکان کا پرچی فیس کی زائد وصولی پر ٹھیکیدار کے خلاف احتجاج

لاہور/سندر (صلابت نوشاہی )خود پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی مالکان کا پرچی فیس کی زائد وصولی پر ٹھیکیدار کے خلاف احتجاج،محکمہ معدنیات کے مطابق پرچی کی فیس 600 روپے ہے جبکہ ٹھیکیدار ہم سے 1800 روپے وصول کر رہا ہے،سندر کسو مٹی کا کاروبار کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی مالکان نے پرچی کی زائد وصولی پر ہڑتال کر دی خود پور روڈ بلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button