کرائمز

کھڈیاں کے نواح میں ایک لڑکی کو جنسی بداخلاقی کا نشانہ بنادیاگیا

قصور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) کھڈیاں کے نواح میں ایک لڑکی کو جنسی بداخلاقی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تفصیل کے مطابق ریت چھلہ کھڈیاں کے رہائشی محمدعباس نے پولیس تھانہ کھڈیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ میری 15/16 سالہ بیٹی (م) جانوروں کو دیکھنے کے لیے گئی جس کو ملزم رضوان نے بیٹی کو زبردستی بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا۔ عدنان وغیرہ باہر پہرہ دیتے رہے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button