کرائمز

لاہور :چوکی صوئے آصل پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی

لاہور(ارسلان تیموری)چوکی صوئے اصل پولیس نے لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر بین الااضلاعی منشیات فروش گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چوکی صوئے اصل پولیس نے دوران سنیپ کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروش عتیق اور رضوان کو گرفتار کر کے ان سے 5 کلو 800 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان ضلع قصور سے لاہور مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے جا رہے تھے پولیس نے انہیں روکا تو انہوں نے چکمہ دیکر فرار ہونے کی کوشش کی جنہیں تعاقب کے بعد بدوکی گاوں روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button