کرائمز

بلدیاتی الیکشن نہ کروانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ افضل ویلفئیر آرگنائزیشن کی بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس فاروق حیدر 14 جولائی کو سماعت کرینگے عدالت نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو جواب داخل کرانے کیلئے آخری مہلت دے رکھی ہے،عدالت میں وفاقی حکومت، صوبائی حکومت، چیف سیکرٹری پنجاب اور صوبائی الیکشن کمیشن نے جوابات داخل کرا دیئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button