علاقائی خبریں
غلام محمد خاں کی ہمشیرہ کے انتقال پر سابق وفاقی وزیر بیرسٹر عثمان ابراہیم افسوس کےلئے ڈیرہ انصاریاں ٹاور روڈ پہنچ گئے
کھیال/ شاہ پور ٹاؤن(نامہ نگار)غلام محمد خاں کی ہمشیرہ کے انتقال پر سابق وفاقی وزیر بیرسٹر عثمان ابراہیم افسوس کےلئے ڈیرہ انصاریاں ٹاور روڈ پہنچ گئے۔یاد رہے گزشتہ دنوں منشی منظور انصاری کے بھائی اور غلام محمد خان کی ہمشیرہ وفات گئی تھی جس کے افسوس کے لئے سابق وفاقی وزیر بیرسٹر عثمان ابراہیم ان کے گھر پہنچ گئی اور مرحومہ کے لئے خصوصی دعائیں کی۔اس موقع پر انصار برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی _