کرائمز
ایس پی سٹی کی ہدایت پر لوہاری گیٹ پولیس کا فوری ریسپانس
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لوہاری گیٹ پولیس کا 15 کی کال پر احسن اقدام شہری کی فوری مدد ،میری موٹر سائیکل چوری ہو گئی ہے مدد کی جائے،کالر،ایس پی سٹی کی ہدایت پر لوہاری گیٹ پولیس کا فوری ریسپانس ،شہری نبیل نے اپنے گھر کے باہر بغیر لاک کے موٹر سائیکل کھڑی کی،شہری کی موٹر سائیکل کی تلاش کے لیے فوری اقدامات اپنائے گے،جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں سے مدد حاصل کی گئی ،شہری کو چند گھنٹوں میں موٹر سائیکل تلاش کر کے حوالے کی گئی،ایس ایچ او لوہاری گیٹ ،شہری نے بروقت مدد ملنے پر لوہاری گیٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا ،ایس پی سٹی کی لوہاری گیٹ پولیس کی ٹیم کو شاباش ،ترجمان پولیس،شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، اپنی موٹر سائیکل کو بغیر لاک کے کہیں بھی کھڑا مت کریں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا