کرائمز
ماموں کانجن،نامعلوم چور دیہاتی کا تین لاکھ روپے مالیتی بیل چوری کر کے فرار
ماموں کانجن،نامعلوم چور دیہاتی کا تین لاکھ روپے مالیتی بیل چوری کر کے فرار
ماموں کانجن(زاہد مانگٹ) تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 497گ ب میں گذشتہ رات نامعلوم چوروں نے دیہاتی محمد رضوان حیدر ولد محمد افضل کے احاطہ مال مویشی سے تین لاکھ روپے مالیتی بیل چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے متاثرہ دیہاتی نےکھوجیوں کی مدد سے چوری ٹریس آؤٹ کرنے کی کوششیں تیز کردی مقامی پولیس نے دیہاتی محمد رضوان حیدر کی درخواست پرنامعلوم چوروں کیخلاف بجرم 379ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کےمزیدکاروائی کا آغاز کر دیا