علاقائی خبریں

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 23ویں مستحکم رہنے کا ریکارڈ

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 23ویں روز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی بغیر کسی ردو بدل کے 300روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سےاضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button