کرائمز
کسووال: محکمہ خوراک گندم قبضہ مافیا کے سامنے بے بس
کسووال: محکمہ خوراک گندم قبضہ مافیا کے سامنے بے بس
🎯چیچہ وطنی (منیر احمد سیال)کسووال محکمہ خوراک گندم کے سامنے قبضہ مافیا سرگرم تفصیل کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع محکمہ خوراک سینئر کا عملہ لوگوں سے ملی بھگت کر کے قبضے کروا رہا ہے پورے سینئر کے سامنے ناجائز قابضین دیکھائی دے رہے ہیں جنہیں نہ روکا گیا تو ٹریفک کی آ مدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہےاور دیگر دیہاتوں کی عوام کو گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ میسر نہیں آ یے گئی عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور کمشنر ساہیوال سے نوٹس لے کر سرکاری جگہ واگزار کروانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کی آمدورفت میں پیش رکاوٹیں ختم ہونے کے ساتھ ناجائز قابضین کا قلع قمہ ہو سکے