کرائمز

ننھا معصوم جان کی بازی ہار گیا ، صف ماتم ، ہر آنکھ اشکبار

اوکاڑہ(نامہ نگار )اوکاڑہ کرنٹ لگنے سے5 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق چک نمبر 16 جی ڈی کے رہائشی ولائیت کا 5 سالہ بیٹا رمضان اپنے گر فریج سے ٹھنڈے پانی کی بوتل نکالنے لگا کہ اسے اچانک فریج سے کرنٹ لگ گیا اور بچہ بے ہوش ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہچ گئی ۔بچے کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بچہ دوران علاج جاں بحق ہو گیا بچے کی اچانک موت پر اس کے گھر می صف ماتم بچھ گئی پورا گاوں غمزدہ ہو گیا#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button