کرائمز

تین منشیات فروشوں کو بھاری مقدار چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا

کامونکی(شاہد انصاری سے ) پولیس نے تین منشیات فروشوں کو بھاری مقدار چرس سمیت گرفتار کرلیا۔گذشتہ روز سٹی،صدر اورر واہنڈو پولیس نے دوراِن گشت درویش پورہ کے محمود سے ایک کلو تین سو بیس گرام،محلہ رسولنگر کے علی عباس سے ایک کلو دو سو چالیس گرام جبکہ موضع کھوتڑے کے یوسف سے چار سو بیس گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button