علاقائی خبریں
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر م کی جانب سے پریس کلب پاکپتن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا
پاکپتن(حیدر شہزاد سے)اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر (اولڈ ہوم) ساہیوال رانا ارشاد محسن کی جانب سے پریس کلب پاکپتن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ظہرانے میں صدر پریس کلب پاکپتن وقارفریدجگنو، سیکرٹری انفارمیشن پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ حیدر علی شہزاد، صدر اتحاد میڈیا الائنس میاں طہماس ہمایوں اور میاں اویس ہمایوں نے شرکت کی پریس کلب پاکپتن نے اولڈ ہوم کا دورہ کیا، اولڈ ہوم میں مقیم بزرگ مرد خواتین کے ساتھ وقت گزارہ40 کے قریب بزرگ مرد و خواتین موجود ہیں، کھانا، رہائش صحت سمیت تمام تر سہولیات فراہم کی جار ہی ہیں والدین رب کا روپ ہیں، بچوں کو چاہیے اپنے والدین کو گھر لے جائیں ان کی خدمت کریں،