علاقائی خبریں

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دن رات سرگرم عمل

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)جلالپور دعا چوک، بہادر پور، بستی خان بیلہ، بستی جعفرہ، بستی بیٹھ کیچ، بستی پونٹا، بستی مہانہ سندیلہ اور بستی کرموں والی سمیت مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹیشن کا عمل جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جلال پور پیر والا میں کوئی بھی شخص ایویکیویٹ نہیں کیا گیا تاہم 495ٹرانسپورٹیشن لوگوں کو ٹرانسپوٹیشن مہیا کی جبکہ اب تک مجموعی طور پر 24 ہزار 942 افراد، 4 ہزار 779 ایویکویشن اور 5 ہزار 114 جانور محفوظ مقامات پر منتقل کیے جا چکے ہیں ترجمان ریسکیو کے مطابق اب جلال پور پیر والا میں ایویکوایشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اس وقت صرف ٹرانسپورٹیشن جاری ہے ریسکیو اہلکار کشتیوں اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ترجیحی بنیادوں پر محفوظ مقامات تک پہنچا رہے ہیں ریسکیو 1122 عوام کو یقین دلاتا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں انہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button