کرائمز

ساندہ پولیس ان ایکشن ،جواء کھیلتے ہوئے 06 جواری ملزمان گرفتار

لاہور / ساندہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس ایچ او ساندہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی،جواء کھیلتے ہوئے 06 جواری ملزمان گرفتار،ملزمان راشد، ساجد، علی، افضال، حسن، اور نور احمد گرفتار،ملزمان کو تاش کے پتوں پر جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا،ملزمان سے ہزاروں روپے نقدی اور تاش کے 52 پتے برآمد مقدمہ درج،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں اور پولیس ٹیم کو شاباش،جواء حرام اور قانونی طور پر جرم ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button